ماضی میں سی پیک منصوبوں میں تاخیر کی گئی، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خصوصی اقتصادی زونز سی پیک کا اہم جزو ہیں،ماضی میں سی پیک منصوبوں میں تاخیر کی گئی یہ مجرمانہ فعل ہے۔ اب ایسا رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے … Continue reading ماضی میں سی پیک منصوبوں میں تاخیر کی گئی، وزیر اعظم شہباز شریف